اپنی ذات کو برانڈ بنانے کی فکر کریں
آج کے دور میں کامیابی کا صرف ایک ہی بڑا اصول ہے کہ عام سی چیز کی بھی اگر قدروقیمت یعنیValue بڑھا دی جائے تو اُسے منہ مانگے داموں بیچا جا سکتا ہے۔ ہم سب انسان بنیادی طور پر ایک سے ہیں یعنی سب انسانوں کی دو آنکھیں ، دو کان، ایک ناک ،دو بازو اور ٹانگیں وغیرہ ہیں یعنی ہم سب انسانوں کا Hardwareایک ہی ہوتا ہے ۔فرق صرف ذہن اور سوچ یعنی ہمارے سافٹ ویئر کا ہے۔

اِس سوفٹ وئیر Ú©Ùˆ آپ جتنا بہتر بناتے جائیں Ú¯Û’ اُسی قدر آپ Ú©ÛŒ قدر Ùˆ قیمت بھی بڑھتی جائے گی۔جب بھی کوئی شخص اپنی ذات میں برینڈ بن جاتا ہے تو اس Ú©Û’ لئے منزلیں Ø+اصل کرنا بہت آسان ہو جاتا ہے۔ فرد Ú©ÛŒ ساری مہارتیں، صلاØ+یتیں، لیاقتیں، ذہانتیں اور قوتیں اُس Ú©ÛŒ اِسی سوفٹ وئیر میں جا کر اُسے ایک کامیاب برینڈ بناتی ہیں۔ اپنی ذات Ú©Ùˆ اپنی متعلقہ میدان ِ مہارت اورشعبے میں دوسروں سے الگ اور ممتاز بنائیے جس کیلئے آپ Ú©Ùˆ دوسروں سے منفرد اور الگ Ù…Ø+نت بھی کرنا Ù¾Ú‘Û’ Ú¯ÛŒ مگر کامیابی تو وُہ ملے Ú¯ÛŒ کہ لوگ مثال دینا پسند کریں Ú¯Û’Û” اللہ کریم سے دعا ہے کہ وُہ آپ کواپنی ذات اور شخصیت Ú©Ùˆ جان کر اپنی صلاØ+یت میں اضافے Ú©ÛŒ توفیق سے مالا مال فرمائے تاکہ آپ اپنی اور دوسروں Ú©ÛŒ زندگیوں Ú©Ùˆ بہتر بناسکیں( آمین ثم آمین) Ù+Ù+Ù+


کامیاب کیریئر کے انتخاب کیلئے 7 اصول
تØ+ریر : پرفیسر ضیا Ø¡ زرناب
کے مضمون سے اقتباس